منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. 2 افراد سابقہ دشمنی کی بھینٹ چڑھا گئے. تھانہ گوجرہ کے علاقہ چک نمبر 33 خاصہ میں سابقہ دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، ڈی پی او منڈی بہاوالدین موقع پر پہنچ گئے
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 15 فروری 2023) تھانہ گوجرہ کے علاقہ میں فائرنگ کی اطلاع ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر موقع پر پہنچ گئے. نواحی گاوں خاصہ چک میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق ایک زخمی. وقوعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے .
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین: 24 گھنٹوں میں 2 افراد کو قتل کر دیا گیا
پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے. ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے. کرائم سین یونٹ موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے. ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائیگا.
