گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 193 فیصد اضافے کی منظوری

gas rates
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ گیس کے نئے نرخوں کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔

گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں دی گئی۔

اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار، وزارت توانائی و پیٹرولیم، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، زلزلہ کی تعمیر نو اور بحالی اتھارٹی (ایرا) اور وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کیے گئے مختلف ایجنڈے کے نکات اور سمریوں پر غور کیا گیا۔

مالی سال 2023-24 کے لیے قدرتی گیس کی فروخت کی قیمتوں پر نظرثانی کے حوالے سے وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی طرف سے جمع کرائی گئی۔ سمری پر غور کرنے کے بعد وزارت کی طرف سے پیش کردہ ٹیرف شیڈول کے مطابق سمری کی منظوری دی گئی۔ جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2023 کے بجائے یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 193 فیصد اضافے کی منظوری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!