منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. کوٹلی قاضی میں پرانی دشمنی پر عدالت پیشی پر جاتے ہوئے مخالفین کی چچا بھتیجا پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال ریفر
کوٹلی قاضی میں مبینہ قتل: کوٹلی قاضی کے قریب عدالت پیشی پر جاتے ہوئے مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں چچا اعجاز آہیر فائرنگ سے موقع پر جاں بحق ہو گیا.
مونگ: 5 سالہ بچے کی گولی لگنے سے 7 سالہ بچہ فوت ہو گیا
جبکہ بھتیجا قاسم شدید زخمی حالت میں لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے.پولیس تھانہ سول لائن جائے وقوع پر موجود ہے. قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتایا جا رہا ہے.