کیا منڈی بہاءالدین کے ڈپٹی کمشنر کا بھی تبادلہ ہونے والا ہے؟

district complex mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب حکومت نے صوبے میں بیوروکریسی کے تبادلوں کا جھکڑ چلانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ جس کی روشنی میں سول سیکرٹریٹ کے محکمہ سروسز نے بیورو کریسی کے وسیع پیمانے پر تبادلوں اور تقریوں کی تیاریاں مکمل کر لیا ہے۔

منڈی بہاءالدین + لاہور (آن لائن) بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 4 اضلاع کے کمشنروں 8 سیکر ٹریوں اور 7 اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو تبدیل کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر تبدیل کئے جانے والے پار کمشنروں میں کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سمیت کمشنر فیصل آباد، کمشنر ڈی جی خان اور کمشنر بہاولپور شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین کی ضلعی انتظامیہ تبدیل، نئے افسران تعینات

پنجاب کے جن 7اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ان میں ضلع قصور ضلع مین پور، ضلع مظفر گردی، ضلع ملتان، ضلع منڈی بہاوالدین ، ضلع ڈیرہ غازی خان، سمیت ضلع ڈی آئی خان شامل ہیں ۔ مزید برآں تقرر و تبادلوں کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے جن آٹھ محکموں کے سیکر ٹریوں کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے.

ان میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسٹیشن پنجاب، محکمہ جنگلات پنجاب، محکمہ آبپاشی جنگلات، محکمہ زراعت پنجاب، محکمہ معدنیات پنجاب اور محکمہ انفارمیشن شامل ہیں ۔ مذکورہ افسران کے تقرر و تبادلوں کا پیپر ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کیا منڈی بہاءالدین کے ڈپٹی کمشنر کا بھی تبادلہ ہونے والا ہے؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!