موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعظم کا 18 تاریخ کا دورہ منڈی بہاءالدین ملتوی کر دیا گیا. وزیر اعظم عمران خان کا دورہ منڈی بہاؤالدین 18 کی بجائے 20 فروری کو ہو گا.
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 12 فروری 2022) یہ بات حاجی امتیاز ا حمد ایم این اے نے میٹ دی پریس پروگرام میں بات چیت کرتے ہوے کہی انہوں نے بتایا کہ 18 فروری کو شدید بارش کا امکان ہے موسم کی خرابی کی وجہ سے 20 فروری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے.
https://mbdinnews.com/archives/67546
