میرے ضلع میں کسی کرائم پیشہ افراد کی کوئی گنجائش نہی ان کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، ڈی پی او

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈی پی او منڈی بہاءالدین نے بتایا کہ میں ضلعی پولیس کا کمانڈر ہوں اور میرا کام ہے اپنے ملازمین کو چوبیس گھنٹے چوکنا رکھنا اور عوام الناس کی جان ومال کی حفاظت کرنا ہے . مزید ساجد حسین کھوکھر نے کہا ہم پولیس والے عوام کے چوکیدار ہیں ہمارا کام پہرہ دینا عوام کی حفاظت کرنا اور عوام سکھ کے ساتھ راتوں کو اپنی نیند پوری کریں اور امن کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں نہ عوام جاگے اور پولیس راتوں کو ارام سے سوے ایسا ہرگز نہی ہوگا ۔

اس طرح میری فورس کا کوئی ملازم ڈیوٹی میں غفلت لاپروائی برتے گا تو محکمہ میں نہی اپنے گھر ہمیشہ کے لیے ارام سے سوے گا مزید بتایا کہ میں خود چوبیس گھنٹے عوام خدمت میں سرشار رہتا ہوں اور اپنے سیل فون بھی ہر وقت آن لاٸن رکھتا ہوں تاکہ کوئی بھی مجھ سے رابطہ کرناچاہیے تو کرسکے ان شاء اللہ اس ضلع کو کراٸم و جرائم پیشہ لوگوں سے پاک کرکے دم لیں گے اور میرٹ اور انصاف ہر خاص وعام کی دہلیز تک پہنچے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میرے ضلع میں کسی کرائم پیشہ افراد کی کوئی گنجائش نہی ان کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، ڈی پی او

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!