منڈی بہاوالدین ترقیاتی کام شروع کروائے جائیں، سرکاری فلٹریشن پلانٹ جو کہ عرصہ دراز سے ناکارہ ہوچکے ہیں کا ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں، امتیاز احمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ترقیاتی کام شروع کروائے جائیں اور سرکاری فلٹریشن پلانٹ جو کہ عرصہ دراز سے ناکارہ ہوچکے ہیں ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں پاکستان اوورسیز فورم امریکہ کے سنئیر راہنما امتیاز احمد رانجھاکی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 6 جولائی 2021) منڈی بہاوالدین ضلع بھر میں اہم سڑکیں جو کھنڈرات میں تبدیل اور سرکاری فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہوچکے ہیں روڈوں پر کئی کئی فٹ کھڈے پڑے ہیں جوکہ حادثات کا سبب بن رہے ہیں ضلع بھر کے سرکاری فلٹر پلانٹ جو کہ ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی سے ناقص پڑے ہوئے ہیں.

ٹوٹیاں ٹوٹی ہوئی ہیں عوام کو پینے والا صاف پانی مہیا نہیں عوام صاف پانی کو ترس رہی کے انتظامیہ کردار ادا کرے پرائیوٹ فلٹروں پر لوگوں کا رش لگا ہوا ہے لائنیں لگی ہوئی ہیں ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا فوری نوٹس لے کر ان اہم ایشوز کو حل کروائیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین ترقیاتی کام شروع کروائے جائیں، سرکاری فلٹریشن پلانٹ جو کہ عرصہ دراز سے ناکارہ ہوچکے ہیں کا ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں، امتیاز احمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!