منڈی بہاؤالدین شہر اور اس کے گردونواح میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین شہر اور اس کے گردونواح میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے

منڈی بہاؤالدین اور اس کے گردو نواح میں ماہ مقدس میں چینی کا بحران شدت اختیار کرچکا ہے۔ 83 روپے قیمت ہونے کے باوجود چینی دکانوں سے غائب ہے جبکہ چینی کی دستیابی کے 83 روپے کلو کے بورڈ ہر جگہ موجود ہیں مگر چینی غائب ہوچکی ہے۔ لوگ چینی کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں چینی مافیا نے چینی ہی دکانوں سے غائب کر دی ہے۔

چینی کے لیے رمضان بازار یوٹیلیٹی سٹور پر لوگوں کو لمبی قطاریں میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ چینی صرف یوٹیلیٹی سٹور اور رمضان بازار تک محدود ہو گئی ہے۔ شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ ہے کہ چینی کی فراہمی کو عام لوگوں تک یقینی بنائیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین شہر اور اس کے گردونواح میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!