منڈی بہاءالدین میں دن دیہاڑے خنجر بردار چور سونا، کیش، موبائل وغیرہ چرا کر فرار

robbery in house
Share

Share This Post

or copy the link

دن دیہاڑے ڈکیتی ڈاکو5 تولے سونا 2 لاکھ کیش 3 عدد موبائل ایل سی ڈی لے کر فرار.منڈی بہاؤالدین محلہ رحمان پورہ میں ملک زوہیب کے گھر میں ڈکیتی کی واردات

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 مئی 2022) منڈی بہاءالدین میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات. گھر والوں کا کہنا ہے کہ 4 آدمی ماسک پہنے گھر میں گھس گئے گھر میں عورتوں کے علاوہ مرد نہیں تھے. 1 ڈاکو کے پاس پسٹل تھا اور 3 کے پاس خنجر تھے .

گھر والوں کے مطابق ڈاکو 1 کا نام قاسم قاسم پکار رہے تھے. ڈاکووں نے پورے گھر کی تلاشی لی اور 5 تولے سونا، کیش 2 لاکھ روپے جو کہ شادی کے لیے رکھے تھے اور 3 عدد موبائل اور ایل ای ڈی لے گئے۔پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں دن دیہاڑے خنجر بردار چور سونا، کیش، موبائل وغیرہ چرا کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!