chicken rate mandi bahauddin today

منڈی بہاءالدین میں برائلر چکن 286 روپے فی کلو میں فروخت، آج کے ریٹ دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ 286 روپے فی کلو میں فروخت. جبکہ فارمی انڈہ 180 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 ستمبر 2021) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 286 روپے مقرر. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 186 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 191 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 197 روپے فی کلو مقرر کیا گیا.

آج کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں فارمی انڈے کی قمیت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے. منڈی بہاوالدین میں آج فارمی انڈہ کی فی درجن قیمت 180 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 6،260 روپے مقرر کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں