منڈی بہاوالدین میں آج کی ریٹ لسٹ

منڈی بہاوالدین میں آج برائلر مرغی کے گوشت، انڈے، تازہ ترین سبزی، پھل اور اشیائے خوردونوش کی تازہ  ترین ریٹ لسٹ دیکھیں۔ 

Chicken Rate list today

Last updated on: 30-07-2021
Today Chicken rate in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin chicken rate list | Mandi Bahauddin poultry rate list today | today poultry rate list in mandi bahauddin
نام اشیاوزنفارم ریٹتھوک ریٹپرچون ریٹ عام بازار
چکن، برائلر گوشت بمعہ صاف پوٹ کلیجی بغیر چونچ1 کلو (ہزار گرام)125131137
مرغ برائلر زندہ1 کلو (ہزار گرام)198
انڈہ فارمیدرجن 4740 پیٹی163 روپے درجن

Fruit rate list

Last Updated on 30-07-2021
Today fruit rate list in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin fruit list today
نام پھلکم از کمزیادہ سے زیادہ
سیب کالا کولو (پہاڑی) درجہ اول
وزن کم از کم 200 گرام فی دانہ
--
سیب کالا کولو (پہاڑی) درجہ دوئم
وزن کم از کم 140 گرام فی دانہ
--
سیب کالا کولو (پہاڑی) درجہ سوئم
وزن کم از کم 140 گرام فی دانہ
--
سیب گولڈن اول--
سیب گولڈن دوئم--
سیب ایرانی--
سیب سفید--
سیب گاچہ145150
آڑو اول 135140
آڑو دوئم110115
آم سندھڑی اول--
آم سندھڑی دوئم--
آم دیسی4750
آم فجری7580
آم دوسہری--
آم چونسہ سفید120125
سیب گاچہ دوم100105
ناشپاتی100105
کیلا درجن درجہ دوئم
وزن کم از کم 120گرام فی دانہ
7580
وزن کم از کم 80 گرام فی دانہ6265
وزن کم از کم 80 گرام فی دانہ4245
کھجور ایرانی خشک235240
کھجور اصیل145150
کھجور عام110115
انگور کنگ روبی115120
خربوزہ اول دیسی--
خربوزہ فارمی سفید--
خربوزہ فارمی پیلا--
گنڈیری--
فالسہ--
آلو بخارہ--
گرما6570
خوبانی سفید215220
خوبانی سفید دوم155160
انگور گولہ120125
انگور سندرخانی230235
جامن130135
امرود6265
میٹھا فی درجن105110

Vegetable rate list

Last updated on 30-07-2021
Today vegetable rate list in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin vegetable rate list today - Mandi Bahauddin rate list today
نام سبزیکم از کمزیادہ سے زیادہ
آلو نیا
کچا چھلکا درجہ اول وزن کم از کم 150 گرام فی دانہ
5760
آلو نیا
کچا چھلکا درجہ دوئم وزن کم از کم 80 گرام فی دانہ
5053
آلو پکا چھلکا3740
ٹماٹر درجہ اول
وزن کم از کم 80 گرام فی دانہ
7073
ٹماٹر درجہ دوئم
وزن کم از کم 50 گرام فی دانہ
6063
بھنڈی95100
کریلا فارمی8590
کدو5760
بینگن3740
پالک2224
بند گوبھی5558
پھول گوبھی اول7780
پھول گوبھی دوئم6770
شملہ مرچ5760
مٹر195200
گاجر چائنہ8285
لہسن چائنہ230235
لہسن دیسی125130
شلجم6265
اروی5053
پیاز درجہ اول خشک
وزن کم از کم 110 گرام فی دانہ
4245
پیاز نیا
وزن کم از کم 70 گرام فی دانہ
3234
پیاز درجہ سوئم
وزن کم از کم 70 گرام فی دانہ
--
ادرک چائنہ280290
سبز مرچ دیسی8590
سبز مرچ فارمی4447
لیموں دیسی8590
کھیرا فارمی4447
پیٹھا کدو2224
مولی--
کالی توری 5558
ٹینڈا دیسی کالا115120
ٹینڈا دیسی کالا دوم6770
پھلیاں8590
آم اچاری4245

Daily goods Rate List

Last updated on 30-06-2021
Daily goods price in Mandi Bahauddin | Mandi BAhauddin ratelist today | today rate list mand bahauddin
نمبر شمارنام اشیاوزنریٹ
1آٹا20 کلوبمطابق گورنمنٹ ریٹ
2آٹا10 کلوبمطابق گورنمنٹ ریٹ
3گھی1 کلو(وضع کردہ ریٹ کے مطابق)
4چاول سپر باسمتی1 کلوRs. 115
5دال چنا باریک1 کلوRs. 120
6دال چنا موٹی1 کلوRs. 125
7دال مسور باریک1 کلوRs. 170
8دال مسور موٹی1 کلوRs. 135
9دال ماش (دھلی ہوئی)1 کلوRs. 210
10دال ماش (چھلکا)1 کلوRs. 180
11دال مونگ (دھلی ہوئی)1 کلوRs. 135
12دال مونگ (چھلکا)1 کلوRs. 135
13سیاہ چنا1 کلوRs. 125
14سفید چنا (باریک)1 کلوRs. 125
15سفید چنا (موٹا)1 کلوRs. 140
16بیسن1 کلوRs. 125
17چینی1 کلوبمطابق ایس ملز ریٹ + 2
18روٹی (100 گرام)100 گرامRs. 07
19نان (120 گرام)120 گرامRs. 12
20گوشت چھاٹا (مٹن)1 کلوRs. 900
21گوشت بڑا (فیف)1 کلوRs. 450
22دودھ (فی لیٹر)1 لیٹرRs. 90
23دہی1 کلوRs. 100
24اینٹ اول
تعداد 1000Rs. 8500
25اینٹ دومتعداد 1000Rs. 6000

یہ تمام ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی ضلع منڈی بہاوالدین سے روزانہ کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہیں۔ ایم۔بی۔ڈین نیوز ضلع منڈی بہاوالدین کا پہلا اور سب سے بڑا نیٹ ورک ہے جو جاری ہونے والی تمام ریٹ لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ ریٹ لسٹ دیکھنے سےپہلے اوپر دی گئی تاریخ کو لازمی دیکھ لیں

کسی بھی قسم کی شکایت کیلئے ہمیں ای۔میل کریں۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے news.mbdin@gmail.com ہم جلد ہی آپ کی شکایات کا جواب دیں گے۔ شکریہ

منڈی بہاوالدین کی تازہ ترین خبریں اب اپنے واٹس ایپ نمبر پر حاصل کریں. ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

یا ہمیں اس نمبر پر واٹس ایپ کریں.00966595840502

Mandi Bahauddin chicken rate today | today chicken rate in mandi bahauddin | fruit rate in mandi bahauddin | mandi bahauddin fruit rate today | vegetable rate in mandi bahauddin | mandi bahauddin vegetable rate today

اپنا تبصرہ بھیجیں