ملکوال: مخالفین نے گندم کی باقیات کو آگ لگا دی، 5 قیمتی مویشی ہلاک

animal burned
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال، چک 25 میں گندم کی باقیات کو لگانے والی آگ ایک ڈیرہ تک پھیل گئی۔ 5 قیمتی مویشی ہلاک۔ آگ مخالفین نے لگائی، ڈیرہ مالک

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 6 مئی 2022) گزشتہ روز مخالفین نے محمد اویس ولد راجہ زریں صابر کی گندم کی فصل کی باقیات آگ لگا دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے ساتھ والے ڈیرے کو بھی گھیرے میں لے لیا جہاں پر غریب کسان نے 5 قیمتی مویشی قربانی کے بکرے اور 1 کتا جل کر ہلاک ہو گئے۔

آگ کو دیکھ کر چھائوں میں بندھی ہوئی 1 راس بھینس اور 1 راس بچھڑا رسہ توڑ کر بھاگ گیا جو کہ ابھی تک لاپتہ ہے۔ واقع میں غریب کسان کی 3 چارپائیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔ واقع گزشتہ روز دوپہر 3 بجے پیش آیا۔ محمد احمد ولد غلام رسول قوم باجوہ، شہزاد احمد ولد جہانگیر قوم آرائیں سکنائے آہلی و نامعلوم افراد کیخلاف درخواست دائر۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: مخالفین نے گندم کی باقیات کو آگ لگا دی، 5 قیمتی مویشی ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!