Ch Mushahid Raza

ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری مشاہد رضا کی دعوت ولیمہ کی تقریب

اسلام آباد ۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر وممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ خان نے ضلعی صدر مسلم لیگ(ن)منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا کو ان کی رہائش گاہ پر شادی کی مبارکباد دی ۔ معزز مہمان کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ ،مٹھائی پیش کیے گئے ۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز ) چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ ضلعی صدر مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین کی تقریب دعوت ولیمہ میں چوہدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے، چوہدری خرم مشتاق، سکندر گوندل، چوہدری ذکاء اشرف، سابق سینیٹر چوہدری جعفر اقبال، بیگم عشرت اشرف اور زیب جعفر کے دولہا اور دلہن کے ساتھ گروپ فوٹوز

یہ بھی پڑھیں: مشاہدرضاچیلیانوالہ کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا

چوہدری مشاہد رضا کی اہلیہ کا 6 اکتوبر 2020 کو چیلیانوالہ میں انتقال ہو گیا تھا جبکہ مشاہد رضا کی والدہ کا انتقال 18 نومبر 2020 میں ہو گیا تھا. دونوں کو آبائی قبرستان چیلیانوالہ میں دفن کیا گیا تھا. جس کے بعد چوہدری مشاہد رضا نے نئی شادی کی جس کی تقریب اسلام آباد میں منعقد کی گئی.

اپنا تبصرہ لکھیں