سڑک پر بیج نکالنے کے لیے پڑا “شٹالہ و لوسن” گاڑیوں کے انتہائی خطرناک

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سڑک پر بیج نکالنے کے لیے پڑا “شٹالہ و لوسن” گاڑیوں کے انتہائی خطرناک ہے۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 جولائی 2021) یہ چک بساوا کے قریب اسٹیشن جانے والی سڑک پر پڑا ہے۔ دو سال پہلے بھی اس روڈ پر ایک نئی ٹیوٹا جی ایل آئی آگ لگنے سے جل چکی ہے۔ سڑک پر رکھے “شٹالے” پر سے گاڑی گزارنے سے خشک شٹالہ گاڑی کے انجن میں پھنس جاتا ہے۔ اور نتیجتا آگ لگ سکتی ہے۔

اپنے چند روپے بچانے کی خاطر لوگوں کے لاکھوں روپے نقصان کا باعث نا بنیں۔ اور گاڑی والے بھی احتیاط کے ساتھ گاڑی گزاریں۔

یہ 2018 کی ویڈیو ہے۔ منڈی بہاؤالدین چک بساوا / چیلیانوالہ اسٹیشن روڈ پر رکھے شٹالے سے جب نیو ٹیوٹا کرولا گاڑی گزری تو خشک برسیم انجن میں پھنسنے سے گاڑی جل کر راکھ ہو گئی تھی۔ آج اسی روڈ پہ برسیم (شٹالہ) دوبارہ رکھا ہوا ہے۔

https://www.facebook.com/mbdinnews/videos/1198011117311377

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سڑک پر بیج نکالنے کے لیے پڑا “شٹالہ و لوسن” گاڑیوں کے انتہائی خطرناک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!