سرکاری ٹی وی کا شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس،10 کروڑ ہرجانے کا مطالبہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد ( تازہ ترین ۔ 7 نومبر 2021ء ) سرکاری نشریاتی ادارے (پی ٹی وی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن سپورٹس چینل پر سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان اعجاز اور شعیب اختر کے درمیان ہونے والے تنازع کے بعد ایک مسئلہ سامنے آگیا۔ سرکاری ٹی وی کی جانب سے سابق فاسٹ بولر کو ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں پی ٹی وی نے راولپنڈی ایکسپریس نے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وہ ریکارڈز جو اب تک نہ ٹوٹ سکے

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شعیب اختر نے بغیر بتائے اماراتی ریاست دبئی جا کر بھارتی کرکٹرز کے ساتھ شو کیا جس کی وجہ سے سرکاری ٹی وی کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ شعیب اختر کی ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے درمیان غیر حاضری پر بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کی وجہ سے پی ٹی وی کو جو نقصان ہوا اس پر 100 ملین روپے ادا کریں ۔ سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر سے غیر نوٹس پیریڈ استعفیٰ دینے پر 3 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کا بھی مطالبہ کیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرکاری ٹی وی کا شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس،10 کروڑ ہرجانے کا مطالبہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!