ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، باپ صدمے سے چل بسا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: پاہڑیانوالی میں ظلم کی انتہاء۔ ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی۔ ملزمان گرفتار نا ہوئے پر کل شدید صدمے سے باپ جو مقدمے کا مدعی تھا وہ بھی چل بسا۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم جنوری 2022) تفصیل کے مطابق آصف جو کہ اک غریب آدمی تھا، چند دن پہلے اس کی ذہنی معذور 16 سالہ بیٹی کو چند اوباش اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے اور اس کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوئی خاطر خواہ کاروائی نہی کی گئی۔ الٹا با اثر افراد کی جانب سے چند لاکھ روپے کی خاطر مدعی پر صلح کا دباو ڈالا جاتا رہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاہڑیانوالی: ملزمان نے 16سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسی شدید کرب میں مظلوم لڑکی کا باپ محمد آصف ولد رشید احمد دل کے دورہ پڑنے سے وفات پا گیا۔ یہ واقعہ ہمارے ضلع کے سوکالڈ “بااثر افراد” کے لیے اک سیاہ دھبہ ہے۔پولیس تھانہ پاہڑیانوالی نے درخواست پر مقدمہ درج کرلیاتا ہم دونوں ملزمان مفرور ہیں ابھی تک گرفتاری نہیں ہوسکی، علاقہ بھر میں شدید غم وغصہ کی فضا عوامی سماجی حلقوں نے ملزمان کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، باپ صدمے سے چل بسا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!