العصر مال میں نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں منعقد ہونے والامیوزیکل کنسرٹ کینسل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

متحدہ علماء کونسل کی کوشش رنگ لے آئیں. العصر مال، مال آف منڈی بہاءالدین میں نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں منعقد ہونے والامیوزیکل کنسرٹ کینسل کر دیا گیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31 دسمبر 2021) علماء اکرام اور العصر مال کی انتظامیہ کے درمیان ڈی ایس پی صاحب نے معاہدہ کروا دیا ہے کہ کسی قسم کا کوئی میوزیکل پروگرام نہیں ہوگا اسی طرح کوئی ٹک ٹاکرز نہیں آئینگے اور نہ ہی کوئی آتش بازی ہوگی کسی قسم کا کوئی غیر شرعی غیر اخلاقی پروگرام نہیں ہو گا

یاد رہے کہ متحدہ علماء کونسل ضلع منڈی بہاوالدین کا اہم اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں یہ اعلانیہ جاری ہوا تھا کہ آج بروز جعمہ مبارک اگر العصر مال میں نیو ائیر نائٹ کنسرٹ پروگرام ہوا، تو بعد از نماز عشاء چیمہ چوک میں تمام جماعتوں کا احتجاجی پریس کانفرنس کریں گے اور پروگرام کو روکنے کے لیے آخری راست اقدام تک جائیں گے اور پروگرام روکیں گے، حالات خراب ہونے کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پر ہو گی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
العصر مال میں نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں منعقد ہونے والامیوزیکل کنسرٹ کینسل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!