ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر زبردست کاروائی:راجہ فخر بشیر(DSP ملکوال سرکل) ثنآاللہ مرڈ(SHO تھانہ گوجرہ) نے ناجائز اسلحہ رائفل 12 بور رپیٹر معہ ایمونیشن برآمد و کر کے01 اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا
منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 23 اپریل 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر راجہ فخر بشیر (DSP ملکوال سرکل ) کی زیر نگرانی ثناءاللہ مرڈ ایس ایچ او تھانہ گوجرہ اور ان کی ٹیم کی زبردست کارروائی ناجائز اسلحہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران
ملزم فخر ولد سیف اللہ قوم رانجھا سکنہ نور پور کٹوی کے قبضہ سے رائفل بارہ(12) بور رپیٹر معہ ایمونیشن برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقدمہ نمبر 490/20 بجرم 302 میں مطلوب اشتہاری ملزم شعیب اقبال ولد محمد منور کو بھی گرفتار کرلیا۔