منڈی بہاؤالدین:گوجرہ کے علاقہ میں قتل کے وقوعہ کی اطلاع. ڈی پی او سید علی رضا کا نوٹس فوری کاروائی کی ہدایت. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس
منڈی بہاؤالدین: ملزم سفیر نے اپنے سگے بھائی عامر کو بیلچے کے وار سے قتل کر دیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے. واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا، تفتیش جاری. نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل ، پولیس