ملک بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی کورونا کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں کورونا کے 10نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. کل مریضوں کی تعداد ،1،439 ہو گئی، صحت یاب افراد کی تعداد 999ہے جبکہ ابھی تک کورونا سے 4 اموات ہوئی ہیں. محکمہ صحت کے رپورٹ جاری کر دی
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments