منڈی بہاؤالدین تھانہ سول لائن کے علاقے گاؤں کھرلانوالہ میں ایک اور شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق محمد اسلم جو اپنے گھر پر موجود تھا فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان کے ساتھ ایک روز پہلے گلی و جگہ پر تنازعہ پر تؤں تکرار ہوئی تھی اس تنازعہ پر آج اپنی چھت پر سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی.
جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد اسلم موقع پر جابحق ہو گیا اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تفتیش آفیسرsiمحمد مہدی تھانہ سول لائن پولیس کی صحافی رانا محمد نعیم ڈویژنل چیف رپورٹر گوجرانولہ سے فون پر گفتگو انکا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جائے رہی ہیں اور مقدمہ درج ہو گیا ہے