ہائے رے غربت: کٹھیالہ شیخاں میں 2 بچوں کے باپ سے گھریلو حالات اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کر لی
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 11 مارچ 2021) منڈی بہاوالدین کے علاقہ کٹھیالہ شیخاں میں 1 شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ اور غربت سے تنگ آکر ذزہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا. 30 سالہ مرحوم اظہر اقبال 2 بچوں کو باپ تھا.