kuthiala sheikhan sho

کٹھیالہ شیخاں پولیس کی کاروائی، ملزمان سے اسلحہ اور شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی

منڈی بہائوالدین: ایس ایچ او کٹھیالہ شیخاں پولیس کی کاروائی، ملزمان سے اسلحہ اور شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 مئی 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں اور انکی ٹیم نے اسلحہ منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا.

ملزمان فیاض احمد، احتشام خضر سے 2پسٹل 30 بور جبکہ ملزم مسمی شاہد ریاض سے 2 بوتل شراب اور چالو بھٹی برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔ ترجمان پولیس۔

اپنا تبصرہ لکھیں