kuthiala sheikhan sho

کٹھیالہ شیخاں پولیس کی کاروائی، ملزمان سے اسلحہ اور شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی

منڈی بہائوالدین: ایس ایچ او کٹھیالہ شیخاں پولیس کی کاروائی، ملزمان سے اسلحہ اور شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی، ملزمان گرفتار، مقدمات درج منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 مئی 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا مزید پڑھیں