منڈی بہاؤالدین ۔ڈی پی او سید علی رضاکی ہدایت پر جنرل ہولڈ اپ،متعدد افراد زیرحراست . سٹی پولیس کا غیرنمونہ نمبرپلیٹس اور کالے شیشے والی گاڑیوں کو چیک کیاگیا۔چیمہ چوک میں ایلیٹ فورس اور سٹی پولیس نے مشترکہ کارروائی کی
منڈی بہاؤالدین ۔دوران آپریشن گاڑیوں کی بغیر نمونہ نمبر پلیٹس توڑ دی گئیں۔ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال . شیشوں پر لگے کالے سٹکر بھی اتارے گئے ہیں۔ ہولڈاپ میں گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لی گئی۔ 6خواتین سمیت 10افراد کو حراست میں لے لیا گیا
منڈی بہاؤالدین ۔شناختی کارڈ سمیت دستاویزات نہ رکھنے والے افراد کو تھانے منتقل کردیاگیا۔ ضلع بھر میں جنرل ہولڈاپ کا انعقاد کیاگیاہے۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔ڈی پی او سید علی رضا