“ڈہوک کاسب ویلفیئر” نے گاوں والوں کے تعاون سے اڑھائی ہزار مختلف قسم کے پودے لگانے کا بیڑا اٹھا لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین کے روشن پہلو۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2021) منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاوں ڈہوک کاسب کی ویلفئیر تنظیم “ڈہوک کاسب ویلفیئر” نے گاوں والوں کے بھر پور تعاون سے اڑھائی ہزار مختلف قسم کے پودے لگانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ یہ پودے سڑکوں کے کنارے لگائے جا رہے ہیں۔ اور خواہشمند افراد میں تقسیم بھی کیے جا رہے ہیں۔

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ اور زیادہ درخت ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کے ضامن بھی ہیں۔ انتظامیہ کی بے حسی کے باعث ضلع منڈی بہاؤالدین کے عوام میں اپنی مدد آپ کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔ ضلع منڈی بہاؤالدین کے تقریبا ہر دیہات میں ویلفئیر تنظیمیں بھر پور جذبے سے اپنے کام میں مشغول ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
“ڈہوک کاسب ویلفیئر” نے گاوں والوں کے تعاون سے اڑھائی ہزار مختلف قسم کے پودے لگانے کا بیڑا اٹھا لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!