منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 30 جنوری 2021)ڈائریکٹر آئی ٹی ممز کالج وسیم ویاض رانجھا نے چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد عبدالرحمن کو رائل کالج آف فزیشن آف آئرلینڈ سے ڈپلومہ آف پیڈیاٹریکس کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
وسیم ریاض رانجھا نے کہا کہ ڈاکٹر محمد عبدالرحمن ایک قابل اور محنتی ڈاکٹر ہیں۔ یہ ضلع منڈی بہاوالدین کی خوش قسمتی ہے کہ منڈی بہاوالدین کی عوام ایسے قابل ڈاکٹر سے مستفید ہو رہی ہے.
یہ بھی پڑھیں: کیا موبائل اور لیپ ٹاپ سکرین آپ کے بچے کا دماغ متاثر کررہی ہے؟ (ڈاکٹر عبدالرحمن)