منڈی بہاؤالدین/ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری. دو فریقین کا فائرنگ کا تبادلہ بروقت کاروائی ملزمان گرفتار مقدمہ درج.
منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 مارچ 2021) چک بساوا میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ. فائرنگ کی اطلاع پر ڈی پی او سید علی رضا کا نوٹس. فریقین کی ایک دوسرے پر جان سے مار دینے کی نیت سے سیدھی فائرنگ، گھروں کو بھی نقصان پہنچا. تھانہ صدر پولیس کی بروقت کاروائی، موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس
منڈی بہاؤالدین:گرفتار ملزمان سے اسلحہ آتشیں بھی برآمد کرلیا گیا. قانون شکنی کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا