آر کیو لنک نہر جہلم نزد چورنڈ نہر پل کی جنوب جانب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 22 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا…
منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 3 مئی 2021) پولیس تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او اظہر عباس تارڑ اور ڈی ایس پی محمد شبیر اعوان بھاری نفری کے ساتھ موقع واردات پر پہنچ گئے اور نامعلوم قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔… جبکہ نامعلوم نوجوان کے قتل کے اس اندوہناک واقع سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے