پھالیہ.. دو نقاب پوش کا میاں بیوی پر تشدد…
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 فروری 2021) مانو چک کا رہائشی ذوالفقار علی اپنی بیوی کے ہمراہ گوجرہ شادی پہ جارہا تھا کہ پھالیہ سعید سی این جی کے قریب نقاب پوش دو موٹر سائیکل سواروں نے روک لیا مزاحمت پر تشدد کے دوران سونے کی بالیں کنگنے اور چھاپیں نقدی گن پوائینٹ پر چھین لی.