منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 دسمبر 2020) گنوں کی ٹرالی کی وجہ سے ایک معصوم بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا. پھالیہ قینچی موڑ پر گنوں کی ایک ٹرالی کھڑی تھی اور اس میں سے ایک بچہ گنے نکالنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اتنے میں ایک لوڈر ڈمپر آیا اور ٹرالی سے ٹکرا کر دکانوں سے جا ٹکرایا
ٹکر کے باعث ٹرالی سے گنا نکالنے والا بچہ حادثے کی ذد میں آ گیا اوراسی وقت اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا.