پھالیہ کے بیشتر دیہاتوں میں چھوٹے کسانوں اور زمینداروں نے بعض شوگر ملز مالکان کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے بحث اپنے گنے کی فضل شوگر ملز کو دینے کی بجائے گڑ کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 12 فروری 2021) ساٹ کاشتکار گڑ کی تیاری پیٹر انجن کے ذریعے کی جاتی ہے گڑ تیار کرنے کے لیئے مخصوص قسم کا بیلنا تیار کیا جاتا ہے جس کے زریعے گنے کا رس نکال کر ایک بڑے کڑاہ میں ڈال کر پکایا جاتا ہے اس موقع پر گنے کا چھلکا ہی بطور ایندھن کام کرتا ہے کڑاہ میں گنے کا رس جب پک کر تیار ہو جاتا ہے تو اس میں سوڈا ملا کر گڑ بنایا جاتا کے کاشتکار کہتے ہیں کہ گڑ کی آج بھی بڑی مانگ ہے
ساٹ گڑ کی تیاری کا عمل قدیم زمانے سے جاری ہے آج بھی بچے جوان بوڑھے اس کی تیاری میں بھر پور دلچسپی لیتے ہیں