ضلعی پولیس کمانڈر سید علی رضا کی ہدایت پر ارسلان اشرف چیمہ ایس ایچ او تھانہ پھالیہ کی زبردست کارروائی . پسٹل 30 بور معہ 60 بوتل شراب برآمد
منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 24 مارچ 2021): سید علی رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پھالیہ ارسلان اشرف چیمہ ۔مبشر مقصود (انچارج چوکی ھیلاں) و جوانوں کی زبردست کارروائی. مسمیان نعمان خالد و عمر شاہین کے قبضہ سے تیس /تیس بوتل شراب برآمد جبکہ ملزم ولید کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے
عمدہ کارکردگی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی طرف سے ڈی ایس پی پھالیہ اسد اسحاق۔ ارسلان اشرف چیمہ ایس ایچ او تھانہ پھالیہ اور انکی تمام ٹیم کو شاباش۔