انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی و ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا صاحب کے ویژن کیمطابق گمشدہ بچے کو اصل وارثان کے حوالے کر دیا گیا۔
افسران بالا کے احکامات پر عمل پیرا اسد اسحاق(DSP پھالیہ سرکل) کی زیر قیادت منڈی بہاوالدین پولیس تھانہ پھالیہ کے SHO ارسلان اشرف چیمہ ہیڈ محرر احمد رضا وڑائچ معہ جوانوں نے فیصل آباد سے گمشدہ ہونے والا بچہ مسمی عبدالرحمان سکنہ ٹھٹہ سماعیل تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد جوکہ منڈی بہاوالدین پہنچ گیا اور ایڈریس بھی نہیں بتلا پارہا تھا کو دن رات کی محنت و تگ و دو کیبعد اسکو بحفاظت اسکے ماموں اور والدہ کے حوالے کر دیا جوکہ پولیس کیساتھ نیک تمنآوں و اظہار تشکر ادا کرتے گھر کیجانب روانہ ہوگئے۔