دفتر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام تحصیل پھالیہ میں پٹواری کی بھرتی کا عمل شروع، مزید تفصیلات پڑھیں
نام آسامی: پٹواری
بنیادی سکیل: 09
تعداد آسامی: 43
نوعیت آسامی: مستقل
عمر کی حد: 18 تا 25 سال
تعلیمی و فنی قابلیت: آئی سی ایس سیکنڈر ڈویژن یا انٹرمیڈیٹ سیکنڈر ڈویژن کسی بھی ادارہ سے الحاق شدہ ہو، چالیس الفاظ فی منٹ انگریزی کمپیوٹر پر ٹائپنگ سپیڈ
شرائط بھرتی:
امیدوار کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کا سکنوتی ہونا لازم ہے۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی قابلیت کی مصدقہ نقول، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور دو عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر کا ہونا لازمی ہے۔ بھرتی حکومت پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیس کے مطابق ہوگی۔ سرکاری/خودمختار اداروں کے ملازمین متعلقہ اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔ براہ راست موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہ ہوں گی۔ صرف بزرعیہ ڈاک موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول ہوں گی۔ امیدواروں کو کسی قسم کا سفری خرچ/یومیہ الائونس نہ دیا جائے گا۔
ایسے امیدوار جو دی گئی شرائط و معیار پر پورا اتریں گے انکی فہرست بمعہ تاریخ کمپیوٹر امتحان و انٹرویو دفتر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کے نوٹس بورڈ پر آویزیں کر دی گئیں گی. نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔ ریکروٹمنٹ پولیس کے مطابق عمر میں 5 سال کی رعائیت ہوگی۔ درخواستیں مورخہ 10 مئی 2021 تک دفتری اوقات کار میں زیر دستخطی کے دفتر میں موصول ہونی چائیں۔ کمپیوٹر کے استعمال میں مہارت کی جانچ کیلئے انگلش ووڈ تائپنگ اور مائکیروسافٹ آفس کا ٹیسٹ ہوگا.
حاکم مجاز کع شائع شدہ اشتہار میں آسامیوں کی تعداد بغیر کسی اطلاع/نوٹس کمی و بیشی و ترمیم کر مکمل اختیار ہوگا۔ 5فیصد کوٹہ اقتلیتی افراد کیلئے مختص ہے۔ کوٹہ کا تعین حکومت پنجاب کی متعین کردہ ہدایات کی روشنی میں کیا جائے گا۔