منڈی بہاوالدین:تحصیل پھالیہ میں قانون کی دھجیاں عروج پر. برکس کمپنیوں کے گندے دھوئیں سموگ کی وجہ سے لوگ بیماری کا شکار ہونے لگے ڈی سی صاحب کو فوری نوٹس لیتے ہوے لوگوں کو مہلک بیماری بچانے میں مدد کریں اور ان بھٹہ جات کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوے بند کرنے میں اہم کردار ادا کریں.
جیسا کہ لیدھر کے پاس برکس کمپنی (بھٹہ اینٹ والا)نے تو تمام حدیں پار کردیں جبکہ اسی برکس کو پہلے بھی جرمانہ ہوچکا ہے لیکن عجیب بات کہ یہ بھٹہ اسی طرح چل رہا ہے اور دھواں چھوڑنے میں عروج پر ہے کئی بار اے سی پھالیہ کلیار صاحب کو بزریعہ شوسل میڈیا اور نیوز درخواست کرچکے ہیں لیکن کوئی حکم نامہ اس بھٹہ جات کے بارے میں نہی ہوا ،علاقہ سراپا احتجاج ہیں.