منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 2 جنوری 2021) پھالیہ میں سرگودھا گجرات روڈ پر واقع ٹائر شاپ میں آگ بھڑک اٹھی،دو فائر برگیڈ گاڑیوں پر مشتمل ریسکیو 1122 ٹیم کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا بروقت شاندار عملی مظاہرہ، آدھے گھنٹے کے آپریشن کے بعد آگ پرریسکیو نے قابو پا لیا
اس موقع پر موجود شہریوں نے ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج انجینئر عمران خان، انچارج تحصیل پھالیہ سید امتیاز حسین شاہ اور ان کی ٹیم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے