اسپیشل کورٹ CNSA پھالیہ منڈی بہاؤالدین
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 جنوری 2021) پھالیہ ایڈیشنل سیشن جج محمد عرفان صفدرکی عدالت سے منشیات کے مقدمے کا فیصلہ . جرم ثابت ہونے پر شہباز احمد ولد ملکہ قوم تارڑ نامی شخص کو 6سال 6ماہ کی سزا سنای دی گئی اور 26,666جرمانہ کی ادائیگی کا بھی حکم عدم ادائیگی پر 6ماہ مزید قید کا بھی حکم
پولیس نےملزم کو1سال پہلے تھانہ پولیس اسٹیشن بھاگٹ منڈی بہاؤالدین سے حراست میں لیا تھا.
یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: جیل سے پیشی پر عدالت لایا جانے والا ملزم فرار ہونے پر دوبارہ گرفتار کر لیا گیا