ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین سید علی رضا کی ہدایات پر پولیس اہلکاران کا منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون. کاروائیوں کے دوران ملزمان سے1 عدد رائفل، 2 عدد کلاشنکوف، 1 عدد بندوق اور 4 عدد پسٹل برآمد
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 7 دسمبر 2020) انسپکٹر جنرل انعام غنی صاحب و ریجنل پولیس آفیسر طارق نذیر گاڑا کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایات پر منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضہ سے ایک ضرب رائفل،2 ضرب کلاشنکوف، بندوق 12 بور، 4 ضرب پسٹل، شراب 33 لیٹر برآمد کر کے انکے خلاف تھانہ بھاگٹ، گوجرہ،میانہ گوندل، کھٹیالہ شیخاں، قادر آباد اورپاہڑیانوالی میں علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئیے۔
Leave a Reply