ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایات پر خالد محمود رانجھا (DSP ہیڈ کواٹرز) اسد اسحاق (DSP پھالیہ سرکل )۔ راجہ فخر بشیر(DSP ملکوال سرکل )۔ظفر خان انسپکٹر(RI).محمد نواز ورک(SHO تھانہ سول لائن) نے ضلع ہذا کی تمام سرکل کی کچہری ڈیوٹی کو چیک کیا۔ڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمان کو سیکیورٹی کے متعلق بریف کیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا نے ہمراہ ملک محمد شبیر اعوان(DSP صدر سرکل)۔احسان اللہ ٹوپہ(SHO تھانہ سٹی) مالیاتی ادارے و بنک ہائے کی سیکیورٹی چیک کی۔اور جملہ منتظمین ڈیوٹی پر مامور ملازمان کو سیکیورٹی کی بابت مناسب احکامات جاری کئیے۔