پاہڑیانوالی ( عدیل خان چوہدری 27 جنوری 2021) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ پھالیہ راناعدنان اشرف کا پاہڑیانوالی گرانفروشوں پر اچانک چھاپہ متعدد کوبھاری جرمانے جوکالیاں روڈپرنیوسہارا کریانہ سٹور کے چیف ایگزیکٹو فیض احمدکو ریٹ لسٹ نہ رکھنے کی وجہ سے 2ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا . مجسٹریٹ راناعدنان اشرف نے خفیہ شخص کو بھیجا دوکان سے ایک کلو پیاز37روپے کلو کےحساب سے خریدے،
آج کاریٹ لسٹ کےمطابق 38روپےہے دوکاندارنے گزشتہ ریٹ پرپیاز دئیے اس کے باوجود مجسٹریٹ راناعدنان اشرف نے جرمانہ عائد کردیا . میڈیا کی طرف سے مجسٹریٹ راناعدنان اشرف کو کال کی انہوں نے اپناموقف ریکارڈ کروایا کہ دوکاندار نے ریٹ لسٹ آویزاں نہ کی ، پوچھنے پر انہوں نے کہاکہ آج لسٹ آئی نہیں اسی لئے جرمانہ کیا.. اب سوال یہ ہے کہ کیا ریٹ لسٹ لیٹ ہو تب بھی جرمانہ ہوگا. کیایہ دوکاندار کیساتھ سے سخت زیادتی نہیں