ٹریکٹر ٹرالی نے رکشے کو کچل دیا، ڈرائیور جاں بحق

rasul road mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: ٹریکٹر ٹرالی نے رکشہ کو کچل دیا. حادثے کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور محمد آصف جاں بحق، 2 افراد زخمی، ہسپتال منتقل. مقدمہ درج

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم فروری 2022) ٹریکٹر ٹرالی نے لوڈر رکشہ کو کچل ڈالا. خاندان کا واحد کفیل رکشہ ڈرائیور جاں بحق. محمد آصف سکنہ نورپورپیراں غریب خاندان کا واحد کفیل تھا اور لوڈر رکشہ چلا کر محنت مزدوری سے گھر چلاتا تھا.

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: عطائی ڈاکٹر نے نوزائدہ بچی کی جان لے لی، ورثا سراپا احتجاج

گزشتہ روز 2 افراد کے ہمراہ لوڈر رکشہ لے کر گائوں سے نکلا ہی تھا کہ سامنے س ےاآنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا جس سے رکشہ ڈرائیور آصف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ زاہد سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے.

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا تھا. مقامی افراد نے ٹریکٹر ڈرائیور شہباز کو پکڑ کر پولیس تھانہ ملکوال کے حوالے کر دیا. مذید کاروائی جاری ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹریکٹر ٹرالی نے رکشے کو کچل دیا، ڈرائیور جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!