منڈی بہاءالدین میں ق.ت.ل کی اور افسوسناک واردات. منڈی بہاؤالدین میں آج پھر ایک نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
فیصل جاوید رانجھا ولد جاوید اقبال سکنہ چوٹ دھیراں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ق.ت.ل کر دیا
مونگ: نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
منڈی سے یہ ظلم کون روکے گا؟ گذشتہ چند دن میں متعدد نوجوان دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں 😞😓