منڈی بہاؤ الدین نئے ڈی ایچ کیو میں آکسیجن گیس ایک بار پھر سے نایاب لوگ اپنی مدد آپ کے تحت سلنڈروں کا انتظام کرنے لگے۔
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 9 مارچ 2021) آکسیجن گیس کی وافر دستیابی کے باوجود گیس سلنڈر سپلائر آکسیجن گیس کی فراہمی میں ناکام مگر انتظامیہ خاموش تماشائی مریضوں کے لواحقین ذلیل وخوار ہوگئے۔