میانہ گوندل: جائداد کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان: چک نمبر 31 کوٹ کتب دین میں سابقہ رنجش اور جائداد کے تنازعہ میں ایک بھائی قتل دوسرا شدید زخمی –

میانہ گوندل (بیوروچیف )چک نمبر 31 کوٹ کتب دین میں سابقہ رنجش اور جائداد کے تنازعہ پر ایک بھائی قتل دوسراشدید زخمی -تفصیلات کے مطابق تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ چک نمبر 31 میں سابقہ رنجش اور جائداد کے تنازعہ پر مخالفین نے دو سگے بھائیوں ثاقب محمود ‘شہزاد محمود آتشی اسلحہ اور خنجروں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا ‘جنہیں ڈسڑکٹ ھسپتال منڈی بہاالدین لے جاتے ھوے ثاقب محمود راستے میں دم توڑ گیا .

پولیس تھانہ میانہ گوندل نے ‘مختار احمد ‘اعجاز احمد پسران محمد نواز سمیت 8 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملازم کو گرفتار کر لیا ہے ‘ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ مدعی کا کہنا ہے کہ وقوعہ ظہیر عباس ولد ثناءاللہ قوم اچرا کی ایماء پر کیا گیا ہے –

یہ بھی پڑھیں: لیدھر: مخالفین کی کار پر فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میانہ گوندل: جائداد کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!