قادرآباد: دریائے چناب میں 2 افراد ڈوب گئے، 1 کی تلاش جاری

پھالیہ کے نواحی علاقہ قادرآباد دریائے چناب میں ایک اور لڑکا ڈوب گیا.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 اگست 2021) تحصیل پھالیہ کے علاقہ قادرآباد کے رہائشی 2 افراد دریائے چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جن میں سے ایک شخص بچ گیا جبکہ دوسرے کی تلاش ابھی تک جاری ہے. یاد رہے اسی مقام پر چند روز پہلے ایک نوجوان بھی نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تھا.

https://mbdinnews.com/archives/62954

اپنا تبصرہ لکھیں