منڈی بہاوالدین:24 گھنٹے میں مزید 15 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے

منڈی بہاوالدین: کورونا کی تیسری لہر میں متاثرہ افراد کی تعداد تیزی بڑھنے لگی. 24 گھنٹے میں مزید 14 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے، کل مریضوں کی تعداد 1351 تک جا پہنچی، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا کی بریفنگ

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 اپریل 2021) ڈی ایچ کیو میں اس وقت 66 مریض زیر علاج ہیں، جن میں 06 مریض کورونا کنفرم اور 60 مریض سسپکٹڈ زیر علاج ہیں. کورونا سے متاثرہ 208 افراد گھروں میں قرنطینہ ہے. منڈی بہاوالدین میں اب تک کل 1،023 افراد کورونا سے مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ کل مریضوں کی تعداد 1351 ہے، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا.

یہ بھی پڑھیں:گھنیاں میں کرونا وائرس کے باعث ایک اور موت

منڈی بہاوالدین میں اب تک کورونا کے 3 مریض وفات پا چکے ہیں. شہری وباء سے تحفظ کے لیے ماسک استعمال لازم کریں. ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا کی بریفنگ.

اپنا تبصرہ لکھیں