منڈی بہاوالدین کے کالجز میں CTI کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 جنوری 2021) ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں کالج ٹیچر انٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں.

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹنمنٹ نے پنجاب بھر میں CTI کی بھرتی کیلئے پنجاب بھر کے تمام بوائز و گرلز کالج کیلئے درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے مطابق ضلع منڈی بہاوالدین کے 7 کالجز میں بھرتیاں کی جائیں گی۔

تحصیل ملکوال کے گورنمنٹ ڈگری کالج ملکوال، گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز رکن ملکوال، گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس منڈی بہاوالدین، گورنمنٹ پیر یعقوب شاہ ڈگری کالج پھالیہ، گورنمنٹ ڈگری کالج بھوا حسین منڈی بہاوالدین، گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس پھالیہ اور گورنمنٹ ذوالفقار علی بھٹو شہید کالج پاہڑیانوالی منڈی بہاوالدین میں آسامیاں خالی ہیں۔

مذید تفصیلات دیکھنے اور درخواست فارم ڈائونلوڈ کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں 

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کے کالجز میں CTI کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!