منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 25 فروری 2021) منڈی بہاوالدین پولیس نے چک نمبر 29 میں متعدد معصوم بچوں سے قبیح حرکات کرنے والے مولوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس بدبخت نے مسجد کا تقدس پھی پامال کیا۔ اہل علاقہ کا مطالبہ ہے کہ اس کو سخت سے سخت سزا دی جائے
یاد رہے کہ ایم۔بی۔ڈین نیوز نے چند روز پہلے یہ معاملہ میڈیا پر اٹھایا تھا، جس کے ٹھیک 2 روز بعد ضلعی پولیس حرکت میں آئی اور نام نہاد مولوی کو گرفتار کر لیا۔ اہل محلہ کا مطالبہ ہے کہ اس نام نہاد مولوی کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ ایسی حرکت کوئی دوسرا بھی نا کرسکے.
یہ بھی پڑھیں: نواحی گاوں چک 29 میں امام مسجد پر بچوں کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حرکات کا الزام