منڈی بہاؤالدین/ 1260گرام چرس12 بور بندوق پسٹل 30 بور برآمدملزمان گرفتار. انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،پولیس
منڈی بہائوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 2 مارچ 2021) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی. کاروائی کے دوران 1260 گرام چرس 12 بور بندوق 30 بور پسٹل برآمد ملزمان گرفتار. کاروائی تھانہ ملکوال،بھاگٹ اور کٹھیالہ شیخاں کے علاقہ میں کی گئی،پولیس
منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزمان میں راشد،نذر اور ندیم شامل ہیں. ضلع بھر سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل،ڈی پی او سید علی رضا